تازہ تر ین ۔۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو قتل کی دھمکیاں لڑکے اور اس کے والد ین کیخلاف جھو ٹے مقدمات درج متاثرہ جوڑے اور والدین کا اعلی حکام سے انصاف کا مطالبہ اور مد دکی اپیل

Related Videos
Video Discription: تازہ تر ین ۔۔
ٹوبہ ٹیک سنگھ پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو قتل کی دھمکیاں
لڑکے اور اس کے والد ین کیخلاف جھو ٹے مقدمات درج
متاثرہ جوڑے اور والدین کا اعلی حکام سے انصاف کا مطالبہ اور مد دکی اپیل

ٹوبہ ٹیک سنگھ پسند کی شادی کرنے والے لڑ کی کو نامعلوم افراد نے اغوا کرکے مبینہ زدیا تی کا نشانہ بنا ڈالا ۔ پولیس کی مداخلت سے لڑ کی بازیاب کروا کے لڑکے حوالے کر دی گئی ۔ نواحی گاوں 253گ ب کے رہا یشی سعدیہ نے اپنے ہی گاوں کے لڑ کے عبد اشکور سے کورٹ میرج کرلی تھی کہ نامعلوم ملزمان نے اسے عدالت سے واپسی پر اغوا کرلیا اور ایک ماہ تک مبینہ زدیا تی کا نشا نہ بنا یا ، لڑ کے نے پولیس کی مداخلت سے لڑ کی کو ملزمان سے بازیاب کروایا تو لڑ کی کے والد ین نے دونوں میاں بیوی اور اس کے والدین پر اغوا ڈکیتی کے جھوٹے مقدمات درج کروا دئیے ۔
،سعدیہ اور عبدالشکور نے ڈسٹر کٹ پریس کلب میں احتجاج کر تے ہو ئے اعلی حکام سے فوری انصاف اور مد د کی اپیل کی ہے

--

Video Just Watched

Dailymotion.com

Youtube.com