ٹوبہ ٹیک سنگھ ریسکیو آفس کا قیام وقت کی اہم ضرورت " کے عنوان سے ڈویلپمنٹ کونسل کے زیر اہتمام سیمنار شہر یوں کی کثیر تعداد میں شرکت

Related Videos
Video Discription: ٹوبہ ٹیک سنگھ ریسکیو آفس کا قیام وقت کی اہم ضرورت "کے عنوان سے ڈویلپمنٹ کونسل کے زیر اہتمام سیمنار
شہر یوں کی کثیر تعداد میں شرکت

ٹوبہ ٹیک سنگھ : ڈویلپمنٹ کونسل کے زیر اہتمام مقامی ہوٹل میں ایک پر وقار سیمنار کا انعقاد کیا گیا جس میں تحصیل صدر پیرمحل تحریک انصاف میاں اختر جاوید ایڈووکیٹ ،سابقہ ضلعی نائب ناظم چوہدری سلطان احمد ، سمیت دیگر معززین شہر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عوام کے جان ومال کا تحفظ حکومت وقت کی ذمہ داری ہوتی ہے شہر میں کسی بھی ناگہانی صورتحال سے نبردآزماء ہونے کیلئے شہریوں کو کوئی بھی سہولت میسر نہیں ۔ شہر یوں نے اعلی حکام سے پیر محل میں ریسکیو کی قیام کا مطالبہ بھی کیا ۔
سیمینار شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے ضلعی ریسکیو آفیسر فراز منیر نے کہا کہ ڈویلپمنٹ کونسل کی آواز اور مقامی میڈیا کی مثبت ریورٹنگ کی وجہ سے ارباب اختیار نے پیرمحل میں ریسکیو آفس کے قیام کیلئے فیزیبلٹی رپورٹ مانگ لی ہے اور ریسکیو آفس کے قیام کیلئے جگہ کا تعین بھی جلد کر لیا جائے گا۔
فوٹیج کے ساتھ
سلطان محمود سد ھو0333-5325596

--

Video Just Watched

Dailymotion.com

Youtube.com