ٹوبہ ٹیک سنگھ ڈسٹرکٹ جیل ٹوبہ ٹیک سنگھ سے دیت ،دمن اور ارش کی رقوم کی ادائیگی نہ کرسکنے والے تین اسیران رہا

Related Videos
Video Discription: ٹوبہ ٹیک سنگھ ڈسٹرکٹ جیل ٹوبہ ٹیک سنگھ سے دیت ،دمن اور ارش کی رقوم کی ادائیگی نہ کرسکنے والے
تین اسیران جعفر گلزار ،عمران اور محمد الیاس کو مخیر حضرات کی طرف سے 22لاکھ 49ہزار 723روپے کی ادائیگی کے بعد رہا کردیا گیا
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج چوہدری مشتاق احمد نے بھی معمو لی نوعیت چھ قیدیوں کو زاتی مچلکوں پر رہا کرنے کا حکم دے دیا
vo
ٹوبہ ٹیک سنگھ ڈسٹرکٹ جیل ٹوبہ ٹیک سنگھ سے دیت ،دمن اور ارش کی رقوم کی ادائیگی نہ کرسکنے والے تین اسیران جعفر گلزار ،عمران اور محمد الیاس کو مخیر حضرات کی طرف سے 22لاکھ 49ہزار 723روپے کی ادائیگی کے بعد رہا کردیا گیا ،جیل سپر نٹنڈنٹ جام آصف اقبال نے بتایا کہ جعفر گلزار, دمن 30ہزار ،ارش 73ہزار 258روپے ،عمران نے دیت 10لاکھ 94ہزار 618روپے اور محمد الیاس نے ارش 10لاکھ 51ہزار 847روپے ،قتل لڑائی و دیگر مقدمات میں ادائیگی کرنا تھی جو رقوم کی ادائیگی نہ کرسکنے کی بناء پر جیل میں بند تھے ،مخیر حضرات کی طرف سے انکی رقوم ادائیگی کے بعد رہائی عمل میں لائی گئی ، ان قیدیوں کی رہائی کے موقع پر انہیں ہار پہنائے گئے ۔دوسری جانب ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج چوہدری مشتاق احمد نے ڈسٹرکٹ جیل کے دورہ کے موقع پر 6اسیران کو ذاتی مچلکوں پر رہا کرنے کا حکم دیا
ساٹ ۔۔۔جیل سپر نٹنڈنٹ جام آصف اقبال

--

Video Just Watched

Dailymotion.com

Youtube.com