ٹوبہ ٹیک سنگھ رمضان المبارک میں کھجورکی مانگ میں اضافہ

Related Videos
Video Discription: Pkg
ٹوبہ ٹیک سنگھ رمضان المبارک میں کھجورکی مانگ میں اضافہ
کھجور ، روزے داروں کے لئے توانائی کا بہترین ذریعہ
اوسی ۔۔۔
ٹوبہ ٹیک سنگھ رمضان المبارک میں جہاں سبزیوںاور پھلوں کی مانگ میں اضافہ ہوتا وہی کھجور کی مانگ میںبڑھ جاتی ہے کھجور ، روزے داروں کے لئے توانائی کا بہترین ذریعہ ہے۔۔۔ مزید جانتے ہیں سلطان سدھو کی اس رپورٹ میں
وی او
رمضان المبارک میں جہاں دیگر اشیاکی مانگ میں اضافہ ہو جاتا ہے وہیں پاکستانی اور ایرانی کھجور شہریوں میں کافی مقبول ہیں
ملک میں پیدا ہونیوالی کھجوروں کی مانگ درآمدی کجھوروں سے زیادہ ہے
، مقامی کھجوروں میں، اصیل، روبئی اور کالا کوپرا دستیاب ہیں
تھوک مارکیٹ میں 140 روپے سے160 روپے فی کلو جبکہ درآمدی کھجوروں
میں بصرہ، ایرانی کھجور150 سے 170 روپے اور عجوہ2ہزارچارسو روپے کلو میں دستیاب ہے۔
طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ کھجور تازہ خون پیدا کر کے قوت اور توانائی میں اضافہ کرتی ہے،
کھجور کا استعمال سنتِ رسول ہونے کے ساتھ ساتھ طبی نکتہ نظر سے بھی بہت فوائدکاحامل ہے۔
ساٹ شہری
رمضان المبارک میں ہر مسلمان سنت پر عمل پیرا ہوتے ہوئے افطاری اور سحری میں کھجور کا استعمال کرتا ہے
ساٹ ۔۔ شہری
رمضان میں دیگر اشیا خوردونوش کے ساتھ کھجور کی قیمتوں کو کنٹرول میں رکھنے کے لیے حکومت کو خصوصی اقدامات کرنے کی ضرورت ہے تاکہ روزہ دار اس سوغات کو افطاراور سحری کے وقت دسترخوان کی زینت بناسکیں
فوٹیج کے ساتھ
سلطان سدھو03335325596

--

Video Just Watched

Dailymotion.com

Youtube.com