ٹوبہ ٹیک سنگھ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر رانا منصورالحق کا رمضان بازار کا دورہ

Related Videos
Video Discription: ٹوبہ ٹیک سنگھ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر رانام منصورالحق کا رمضان بازار کا دورہ سبزیوں فروٹ اور دیگر اشیاء کی قیمتوں اور کوالٹی کا جائزہ لیا

ٹوبہ ٹیک سنگھ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر رانا مصور الحق نے جھنگ روڈ پر قائم رمضان بازار کا دورہ کیا
دورے کے دوران ڈی پی او نے پولیس اہلکاروں کی ڈیوٹی چیک کی اور سیکورٹی کے سخت ترین انتظامات کی ہدایت کی
ڈی پی او نے رمضان بازار میں لگے سٹال کا معائنہ کیا اور اشیا خوردونوش سبزیوں اور فروٹ کی قیمتوں اور کوالٹی کوچیک کیا
ڈی پی او نے ڈیوٹی پر موجود پولیس اہلکاروں کو ہدایت جاری کی کہ رمضان بازار میں داخل ہونے والے ہر شخص کی جامع تلاشی لی جاے
فوٹیج

--

Video Just Watched

Dailymotion.com

Youtube.com