Breaking News | کراچی میں شاپنگ مالز کے باہر خواتین سے پرس چھنیے والا ملزم گرفتار

Related Videos
Video Discription: Breaking News | کراچی میں شاپنگ مالز کے باہر خواتین سے پرس چھنیے والا ملزم گرفتار

کراچی میں شاپنگ مالز کے باہر خواتین سے پرس چھنیے کے واقعات

کراچی:فیروزآباد پولیس نے 90 روز سے خواتین کو لوٹنے والے موٹر سائیکل ریسر کو دھر لیا،ایس ایس پی ایسٹ

کراچی:گرفتار ملزم علی پیدل چلتی خواتین سے پرس چھین لیتا تھا،ساجد امیر سدوزی

کراچی:گرفتار ملزم موٹر سائیکل ریس لگانے میں ماہر ہے،ایس ایس پی ایسٹ

کراچی:ملزم کو سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے گرفتار کیاگیا ہے،ساجد امیر

کراچی:ملزم سے پستول،موٹرسائیکل،پانچ ہزار روپے ملے ہیں،ایس ایس پی ایسٹ. رپوٹ کرتے ہیں رپوٹر ارشد قادری اون نیوز کراچی

Follow us on (Youtube): https://bit.ly/39pYOzw​
Follow us on (Facebook): https://bit.ly/3qb9FUQ​
Follow us on (Twitter): https://bit.ly/38zmQJf​
Follow us on (Instagram): https://bit.ly/35wriH1

--

Video Just Watched

Dailymotion.com

Youtube.com